Posts

Showing posts from April, 2020

رمضان المبارک

Image
اسلام علیکم دوستو رمضان المبارک شروع ہوچکا ہے اور آج پہلا روزہ ہے۔  اللہ تعالی اس مہینے میں تمام گناہ گاروں کو معاف کرتا ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا ثواب اور اجر دوں گا۔  یہ مہینہ ہمیں بہت سے سبق سکھاتا ہے ہے تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے یے کہ ہم غریب لوگوں کی تہہ دل سے مدد کریں  کچھ ایسی باتیں ہیں کہ جن پے ہمیں میں ہر ممکن کوشش کرکے کے عمل کرنا چاہیے رمضان کا مہینہ ہم گناہ گاروں کے لیے ایک تحفہ ہے ہمیں چاہیے کہ جو ہم پورا سال گناہ کرتے ہیں تو ان گناہوں کو بخشوانے کے لیے اللہ تعالی نے ہمیں اس مبارک مہینے کو نصیب فرمایا ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ جو عادات ہم مسلمانوں میں ہونی چاہیے وہ آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں   ہمارے ملک میں ابھی کچھ چیزیں ایسی ہیں ہیں کہ جو ہم مسلمان لوگوں کو کم ازکم نہیں کرنی چاہیے پیپسی کی کمپنی ہے اور رمضان میں وہ اس کی قیمت کو کم کر دیتے ہیں اور ہمارے جو تاجر ہیں ہیں یا حکمران ہیں ان کو دیکھو اسی مہینے میں ہر چیز کا ریٹ ڈبل کر دیتے ہیں۔  تو ہم سے بہتر تو پھر وہ لوگ ہیں جوغیر مسلم ضرور ...

ایسے ھوتا ھے لیڈر! ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺳﺐ ﭼﻨﺪﮦ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ نے ایسا کام کیاﮐﮧ ﺳﻮﺷﻞ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﭘﺮ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺑﺮﭘﺎ

Image
 ﻣﻠﮏ ﺑﮭﺮﻣﯿﮟ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﺳﮯ پیدا ھونے والےﻣﺴﺎﺋﻞ ﭘﺮ ﻗﺎﺑﻮ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺟﮩﺎﮞ ﺩﯾﮕﺮ ﺍﻗﺪﺍﻣﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻭﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻋﻄﯿﺎﺕ ﺟﻤﻊ ﮐﯿﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺭﯼ ﮨﮯ,ﺍﺳﯽ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﻭﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﺳﮯ ھمارے ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﻋﻄﯿﮧ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ, ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﻭﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﻧﯽ ﻋﺒﺪﺍﻟﺴﺘﺎﺭ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻣﺮﺣﻮﻡ ﮐﮯ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﮮ ﻧﮯ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺍٓﻓﺲ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﻭﮌ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﭼﯿﮏ ﺩﯾﺎ,ﺟﺲ ﭘﺮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ شدید ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ, ﭼﯿﮏ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﮐﻮ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﺍﺳﺪ ﻋﻠﯽ ﻃﻮﺭ ﻧﮯ ﭨﻮﯾﭧ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﻮ ﺳﺐ ﭼﻨﺪﮦ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻧﮯ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﻭﮌ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ, ﺍﺳﺪ ﻋﻠﯽ ﮐﮯ ﭨﻮﯾﭧ ﭘﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﻮ ﺗﻨﻘﯿﺪ ﮐﺎ ﻧﺸﺎﻧﮧ ﺑﻨﺎیا اور ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﺍﻻﺕ ﺍﭨﮭﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ, ﺍﯾﮉﻭﻭﮐﯿﭧ ڈیول ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺷﻮﮐﺖ ﺧﺎﻧﻢ ﮨﺴﭙﺘﺎﻝ ﺟﻮ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﭼﻨﺪﮮ ﭘﮧ ﭼﻠﻨﮯ ﻭﺍﻻ ھے ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﻨﺪﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ؟؟؟ ﺳﮩﯿﻞ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻓﯿﺼﻞ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﺻﺎﺣﺐ ﺳﮯ یہ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺭﻗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺗﯽ ﺟﯿﺐ سےﺩﯼ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺍﯾﺪﮬﯽ ﻓﺎﺅﻧﮉﯾﺸﻦ ﮐﮯ ﻓﻨڈﺯ ﺳﮯ ﺩﯼ ﮨﮯ ؟؟؟؟  ﺍﮔﺮ ﺫﺍﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ...

خیرات کرنے میں پاکستان پوری دنیا میں کون سے نمبر پہ ھے....

Image
پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والا ملک ھے...  دنیا میں خیرات کرنے میں پاکستان کا پھلا نمبر ھے اسی وجہ سے ھر مصیبت سے اللہ ملک پاکستان کو محفوظ رکھتا ھے.  جب کہ ملک میں جی ڈی پی کے 1.4 فیصد کے قریب خیرات کی جاتی ہے.. ایک رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور غربت اس ملک کا ایک بڑا مسئلہ ہے، ملک کی 45 فیصد افرادکی یومیہ آمدنی 300 سے کم ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں غربت کے مسائل ھونے کے باوجود صدقہ و خیرات کرنے میں سب سے آگے ہے۔ پاکستان سنٹر فار فلن تھراپی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سالانہ 240 ارب روپے یعنی 2 ارب ڈالر کے قریب خیرات کرتے ہیں.. %98 پاکستانی روپے پیسے اور اجناس کی شکل میں خیرات کرتے ہیں. فلاحی کاموں میں بنا کسی لالچ کے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں.

احساس پروگرام کل سے شروع ہو گا. پیسے کس طرح تقسیم کئے جائیں گے٠٠٠٠٠ ؟ وزیراعظم نے اعلان کر دیا

Image
  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے احساس پروگرام کل سے شروع کیا جاے گا جس کے ذریعے دو سے ڈھائی ہفتوں تک 144 ارب روپے غریب طبقے میں بانٹے جائیں گے ۔ یہ سارا پروگرام کمپیوٹرائزڈ ہے اور اس میں کسی طرح کی سیاسی مداخلت ممکن نہی ھو گی۔  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے کہا کہ ہم نے لاک ڈاﺅن شہروں میں کیا تھا  اب پتا چل رھا ھے کہ لوگوں کے حالات خراب ہیں تو اس وجہ نے ہم نے 14 تاریخ سے کنسٹرکشن سیکٹر کو کام کرنے کی اجازت دی ھے۔ تاکہ لوگوں کو روزگار مل سکے لیکن اس کیساتھ ساتھ ہمیں یہ بھی خدشہ ہے کہ ایک طرف کورونا ہے جو بہت تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس لے ہمارا کمانڈ سینٹر سارے معاملات پر نظر رکھے گا ۔ اس وقت ھر جگہ میں مشکل ہے۔ ریسٹورنٹس بند ہیں جس کے باعث وہاں کام کرنے والے افراد بھی بیروزگار ہیں اور ہم یہ سوچ رہے ہیں کہ متاثر ہونے والے افراد کو ریلیف کیسے دینا ہے۔ اس وقت سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ غریب ترین طبقے کو ریلیف کیسے دیں اور اس کیلئے ہی ہم نے احساس پروگرام شروع کیا جس کے تحت رقم تقسیم کی جائے گی...     ساڑھے تین کروڑ افراد نے ایس...

میں نے 3 ارب سبسڈی لی,ڈھائی ارب ن لیگ نے دیے,,,ٕ چینی بحران جہانگیر ترین کا موقف بھی آگیا,:,

Image
 تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چینی بحران انکوائری کمیٹی نے ان کا موقف نہیں لیا ھے ایک طرفہ طور پر رپورٹ جاری کی گئ ہے. مجھے 3 ارب کی سبسڈی ملی جس میں سے ڈھائی ارب روپے ن لیگ کی حکومت میں دیے گئے تھے..  حکومت کی جانب سے شوگر ملز کو سبسڈی اس لیے دی گئی تھی کیونکہ ملک میں چینی ضرورت سے ٢٠ لاکھ ٹن زیادہ تھی. انٹرنیشنل مارکیٹ میں چینی کی قیمت کم ہوگئی تھی اور کوئی بھی چینی برآمد نہیں کرنا چاہتا تھا اس لیے حکومت کو سبسڈی دینی پڑی.. جہانگیر ترین نے بتایاکہ 2018 سے پہلے 2 سال کے دوران گنا زیادہ تھا جس کی وجہ سے سستا گنا خریدا گیا۔ ہماری حکومت نے کاشتکاروں کو گنے کا پورا ریٹ دلوایا اور ملز کو ن لیگ کی حکومت سے آدھی سبسڈی دی گی۔ اگر گنا 180 روپے خریدا جائے گا تو چینی کی قیمت بھی اسی حساب سے بنے گی. تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ رپورٹ تیار کرتے وقت کسی نے بھی ہمارا موقف نہیں لیا، اس پر آل پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا موقف لیا جائے کیونکہ رپورٹ میں کی گئی باتیں بالکل غلط ہیں۔ میں وزیر اعظم سے مل کر شوگر ملز کی صفائی نہیں دوں گا بلکہ یہ شوگر مل...

کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض چیئرمین بحریہ ٹائون نے بڑا اعلان کر دیا...

Image
کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض چیئرمین بحریہ ٹائون نے بڑا اعلان کر دیا...  کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان میں آگیا اور چیئرمین ملک ریاض نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہومیں کورونا سے پھیلائو کو روکنے کے اقدامات کرنے کااعلان کردیا ھے.. کرونا سے ھمارے ملک کو کافی مساعل در پیش ھیں۔۔ ایک جگہ ملک ریاض نے کہا کہ بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے شروع کردیا جائے گا اور دو روز میں علاقہ جراثیم سے پاک ھونے کی امید ھے

ٹی 20 ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﻧﮩﯿﮟ ھو گی.....

Image
 ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﮐﻮﻧﺴﻞ ‏ﻧﮯ ﺗﺼﺪﯾﻖ ﮐر دیﮨﮯ ﮐﮧ ﺭﻭﺍﮞ ﺳﺎﻝ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﻓﯽ ﺍﻟﺤﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮ ﺭﮨﯽھے.   ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻓﺴﺮ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ﻧﯿﻮﺯ ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﺳﮯ بات ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﮩﺎ ھے ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺮﮔﺮﻣﯿﺎﮞ ﻣﺘﺎﺛﺮ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﯿﮟ..ﺍﺏ ﺗﮏ ﮐﺌﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﺑﮭﯽ ﻣﻠﺘﻮﯼ ﮨﻮ ﭼﮑﯽ ﮨﯿﮟ...ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﭼﯿﺖ ﻧﮩﯿﮟ ھورھی۔.۔ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﻣﻤﺒﺮ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ھے ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ سے ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﮐﺎ ﺟﺎﺋﺰﮦ ﻟﮯ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺣﺎﻝ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺒﺪﯾﻠﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ھے ﺁﺋﯽ ﺳﯽ ﺳﯽ ﮐﺎ ﮐﮩﻨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮐﻮﺭﻭﻧﺎ ﻭﺍﺋﺮﺱ ﮐﯽ ﻭﺑﺎﺀﭘﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻘﺎﻣﯽ ﺁﺭﮔﻨﺎﺋﺰﻧﮓ ﮐﻤﯿﭩﯽ موجودہ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﮯ.ﭨﯽ 20 ﻭﺭﻟﮉﮐﭗ 18 ﺍﮐﺘﻮﺑﺮ ﺳﮯ 15 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺗﮏ ﺁﺳﭩﺮﯾﻠﯿﺎ ﮐﮯ 7 ﺷﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﻼ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ :-)ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩﮦ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﻣﻨﺼﻮﺑﮧ ﺑﻨﺪﯼ ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ...