’مجھے لگتا ہے جیسے شیطان میرے اندر ہے‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 28 سالہ لڑکی نے سب کو خبردار کردیا
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر سے کورونا وائر س کا شکار ہونے والے افراد کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر آ رہی ہیں جن میں وہ دنیا کو خبردار کر رہے ہیں اور اپنا تجربہ بیان کر رہے ہیں۔
...اب ایک برطانوی لڑکی نے بھی ہسپتال کے بستر سے دنیا بھر کے لیے وارننگ جاری کر دی ہے۔
ڈیلی سٹار کے مطابق اس 28سالہ لڑکی کا نام جیمی بیگٹ ہے جسے کورونا وائرس کی علامات شدید ہونے پر ہسپتال میں آکسیجن لگائی جا رہی ہے۔
جیمی نے اپنی ویڈیو میں کہا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر مجھے ایسے احساس ہوتا ہے جیسے شیطان میرے جسم میں سرایت کر گیا ہو...“
Nice
ReplyDelete