رمضان المبارک
اللہ تعالی اس مہینے میں تمام گناہ گاروں کو معاف کرتا ہے اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ روزہ میرے لئے ہے اور میں ہی اس کا ثواب اور اجر دوں گا۔
یہ مہینہ ہمیں بہت سے سبق سکھاتا ہے ہے تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے یے کہ ہم غریب لوگوں کی تہہ دل سے مدد کریں کچھ ایسی باتیں ہیں کہ جن پے ہمیں میں ہر ممکن کوشش کرکے کے عمل کرنا چاہیے رمضان کا مہینہ ہم گناہ گاروں کے لیے ایک تحفہ ہے ہمیں چاہیے کہ جو ہم پورا سال گناہ کرتے ہیں تو ان گناہوں کو بخشوانے کے لیے اللہ تعالی نے ہمیں اس مبارک مہینے کو نصیب فرمایا ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ جو عادات ہم مسلمانوں میں ہونی چاہیے وہ آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں
ہمارے ملک میں ابھی کچھ چیزیں ایسی ہیں ہیں کہ جو ہم مسلمان لوگوں کو کم ازکم نہیں کرنی چاہیے پیپسی کی کمپنی ہے اور رمضان میں وہ اس کی قیمت کو کم کر دیتے ہیں اور ہمارے جو تاجر ہیں ہیں یا حکمران ہیں ان کو دیکھو اسی مہینے میں ہر چیز کا ریٹ ڈبل کر دیتے ہیں۔
تو ہم سے بہتر تو پھر وہ لوگ ہیں جوغیر مسلم ضرور ہے ہیں لیکن ان کے اندر انسانیت موجود ہے۔
ہمارا مذہب اسلام اس بات کی بالکل اجازت نہیں دیتا تا کہ آپ آپ اپنے ساتھ رہنے والے کسی دوست کو یا کسی پڑوسی کو تکلیف دیں۔ لیکن ہم اپنی خوشی کی خاطر ہر کسی کو تکلیف دینے سے گریز نہیں کرتے تو میری تمام دوستوں سے گزارش ہے ہے کہ براہ کرم ہم اس مبارک مہینے کا احترام کریں اپنے آس پاس رہنے والے تمام دوستوں کا خیال رکھیں رشتے داروں کا بھی خیال رکھیں ۔
Comments
Post a Comment