خیرات کرنے میں پاکستان پوری دنیا میں کون سے نمبر پہ ھے....

پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والا ملک ھے...

 دنیا میں خیرات کرنے میں پاکستان کا پھلا نمبر ھے
اسی وجہ سے ھر مصیبت سے اللہ ملک پاکستان کو محفوظ رکھتا ھے.
 جب کہ ملک میں جی ڈی پی کے 1.4 فیصد کے قریب خیرات کی جاتی ہے..

ایک رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور غربت اس ملک کا ایک بڑا مسئلہ ہے، ملک کی 45 فیصد افرادکی یومیہ آمدنی 300 سے کم ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں غربت کے مسائل ھونے کے باوجود صدقہ و خیرات کرنے میں سب سے آگے ہے۔

پاکستان سنٹر فار فلن تھراپی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سالانہ 240 ارب روپے یعنی 2 ارب ڈالر کے قریب خیرات کرتے ہیں.. %98 پاکستانی روپے پیسے اور اجناس کی شکل میں خیرات کرتے ہیں. فلاحی کاموں میں بنا کسی لالچ کے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں.
charities

Comments

Popular posts from this blog

’مجھے لگتا ہے جیسے شیطان میرے اندر ہے‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 28 سالہ لڑکی نے سب کو خبردار کردیا

How to Earn Money Online with Swagbucks