ملک اٹلی کو امید کی کرن نظر آنے لگی..........!


Italy people

    

اچھی خبر یہ ہے کہ اب اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے ہلاکتوں کا گراف بتدریج نیچے کی طرف جانا شروع ہوگیا ہے.....
چین کے بعد کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اٹلی ہے تاہم اب خوف میں گھرے اٹلی کے لوگوں کو امید کی کرن نظر آنے لگی ہے..

اٹلی میں صورتحال اس قدر خراب ہوچکی ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر کورونا وائرس سے 600 سے 700 لوگ موت کے منہ میں جارہے ہیں..
تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ اب اٹلی میں متاثرہ افراد کی تعداد اور روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے ہلاکتوں کا گراف بتدریج نیچے کی طرف جانا شروع ہوگیا ہے..

کورونا وائرس کے آغاز سے اب تک اٹلی کے لیے خوفناک ترین دن 21 مارچ کا تھا..
 جب 6557 نئے کیسز سامنے آئے اور اسی روز ریکارڈ 793 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے.....

Comments

Popular posts from this blog

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا