کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض چیئرمین بحریہ ٹائون نے بڑا اعلان کر دیا...

کورونا کیخلاف جنگ میں ملک ریاض چیئرمین بحریہ ٹائون نے بڑا اعلان کر دیا...

 کورونا کیخلاف جنگ میں بحریہ ٹائون بھی میدان میں آگیا اور چیئرمین ملک ریاض نے اسلام آباد کے علاقے بارہ کہومیں کورونا سے پھیلائو کو روکنے کے اقدامات کرنے کااعلان کردیا ھے..


کرونا سے ھمارے ملک کو کافی مساعل در پیش ھیں۔۔

ایک جگہ ملک ریاض نے کہا کہ بارہ کہو میں جراثیم کش سپرے شروع کردیا جائے گا اور دو روز میں علاقہ جراثیم سے پاک ھونے کی امید ھے



malik raiz

Comments

Popular posts from this blog

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا