Tonight Is Shab E Miraj. Remember Me In Your Prayers. May Allah Provide You With Solace, Bundles Of Happiness, Health And Wealth Through Out The Year. Ameen.
پاکستان دنیا میں سب سے زیادہ خیرات کرنے والا ملک ھے... دنیا میں خیرات کرنے میں پاکستان کا پھلا نمبر ھے اسی وجہ سے ھر مصیبت سے اللہ ملک پاکستان کو محفوظ رکھتا ھے. جب کہ ملک میں جی ڈی پی کے 1.4 فیصد کے قریب خیرات کی جاتی ہے.. ایک رپورٹ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے اور غربت اس ملک کا ایک بڑا مسئلہ ہے، ملک کی 45 فیصد افرادکی یومیہ آمدنی 300 سے کم ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں غربت کے مسائل ھونے کے باوجود صدقہ و خیرات کرنے میں سب سے آگے ہے۔ پاکستان سنٹر فار فلن تھراپی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی سالانہ 240 ارب روپے یعنی 2 ارب ڈالر کے قریب خیرات کرتے ہیں.. %98 پاکستانی روپے پیسے اور اجناس کی شکل میں خیرات کرتے ہیں. فلاحی کاموں میں بنا کسی لالچ کے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں.
انٹر بینک میں پاکستانی کرنسی کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے.... کورونا کی وبا نے جہں پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ کو شدید نقصان پہنچایا ہے وہیں امریکی ڈالر کی ذخیرہ اندوزی بھی شروع ہوگئی ہے, جس کے باعث امریکی ڈالر کے مقابلے می پاکستانی کرنسی تاریخ کی کم ترین سطح پر جاپہنچی ہے,جمعے کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید ایک روپے 87 پیسے بڑھ گئی,جس کے بعد ڈالر کی قدر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 168 روپے تک جاپہنچا ہے.. واضح رہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 8 روپے 20 پیسے اضافہ ہوا ہے. جس سے غیرملکی قرضہ 800 ارب روپے بڑھ گئے ہیں..
Comments
Post a Comment