what is corona..........?

دنیا میں کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جو کورونا وائرس یا کووِڈ-19 کے الفاظ کو نہ جانتا ہو، لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ کورونا وائرس کا نیا نام کووِڈ-19 کیوں رکھا گیا اور یہ کس کا مخفف ہے......؟

برطانوی جریدے 'دی مرر' کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ لفظ تین الفاظ 'کورونا وائرس ڈیزیز' کا مخفف ہے اور اس کے ساتھ لگا 19 کا مطلب سال 2019ء ہے.🔹 کیونکہ یہ بیماری سال 2019 میں شروع ہوئی تھی۔.....

رپورٹ کے مطابق اس وائرس کے نام کا انتخاب عالمی ادارہ برائے صحت نے کیا۔ نام کے اس انتخاب میں 'او آئی ای اینیمل ہیلتھ' اور 'ایف اے او' نے بھی عالمی ادارہ صحت کی مدد کی۔....

واضح رہے اٹلی اور چین سے شروع ہونے والا یہ وبائی مرض اب تک ہزاروں جانوں کو نگل چکا ہے....۔ ماہرین اس مرض کے علاج کے لئے کوشاں ہیں....۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کب ہم اس وائرس کو ہرانے میں کامیاب ہوتے ہیں......


Comments

Popular posts from this blog

’مجھے لگتا ہے جیسے شیطان میرے اندر ہے‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 28 سالہ لڑکی نے سب کو خبردار کردیا

How to Earn Money Online with Swagbucks