Imran khan



دو مارہ تک بجلی ،گیس کے بل معاف ،پاکستانی شہریوں کیلئے اہم خبر

اسلام آباد:کرونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے وہیں پاکستان میں کرونا نے آنکھیں دکھانا شروع کر دی ہیں،کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت سندھ نے وفاق سے 2ماہ کے بجلی اور گیس کے بل نہ لینے پر سنجیدگی سے غور کرنے کا مطالبہ کردیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اس ضمن میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت سے عوام سے دو ماہ تک 300 یونٹبجلی اور گیس بل وصول نہ کرنے کی اپیل کی ہے،انہوں نے کہا کہ شہری گھروں تک محدود ہیں اور تمام کاروبار بند ہیں اس چھوٹے کاروباری افراد،دیہاڑی دار مزدور مشکل وقت سے گزررہا ہے، اس مشکل صورتحال میں صوبائی حکومت اپنے محدود وسائل سے نبردآزما ہو رہیہا 

Comments

Popular posts from this blog

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا