چین میں ایک اور وائرس (ہینٹا) سے چلتی بس میں مسافر ہلاک

چین میں ہینٹا وائرس سے متاثرہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے اور یہ مرض چوہوں سے پھیلتا ہے۔.,...

چین میں ایک قدرے نئے قسم کے وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے جو 2018ء میں بھی نمودار ہوا تھا....
اسے )ہینٹا وائرس( کا نام دیا گیا ہے..چائنا گلوبل ٹائمز کے مطابق چینی صوبے یونان میں چلتی بس میں ایک شخص کا انتقال ہوگیا اور اس کے بعد معلوم ہوا کہ اس کے جسم میں ہینٹا وائرس موجود تھا,,اس کے ساتھ سفر کرنے والے بقیہ 32 مسافروں کو بھی ٹیسٹ کے لیے ایک طبی مرکز لے جایا گیا ہے...

 
امریکا میں واقع سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن (سی ڈی سی) کے مطابق ہینٹا وائرس کی کئی اقسام ہے جو خاص قسم کے چوہے سے پھیلتی ہے اور انسانوں کو متاثر کرتی ہے تاہم ایک متاثرہ انسان سے دوسرے میں پھیلنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

’مجھے لگتا ہے جیسے شیطان میرے اندر ہے‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 28 سالہ لڑکی نے سب کو خبردار کردیا

How to Earn Money Online with Swagbucks