کیا وزیراعظم عمران خان کو بھی کرونا وائرس ہو گیا ......؟سوشل میڈ یا پر تشویشناک افواہ پھیل گئی.....

سوشل میڈ یا پر وزیراعظم عمران خان کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی افواہ پھیل گئی , 
تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ چل رہی ہے جس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنا ٹیسٹ کرایا ہے 
جو کہ مثبت آگیا ہے ,سوشل میڈ یا پر افواہ پھیلنے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سے متعلق کورونا کے مثبت ٹیسٹ کی خبر غلط ہے ،براہ کرم فیک نیوز پھیلانے سے گریز کریں ،اللہ سب کو سلامت رکھے ...

Comments

Popular posts from this blog

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا