ایرانی سفیر کا شہباز شریف کو خط، امریکی پابندیوں کا معاملہ اٹھانے کی

 


پاکستان میں ایران کےسفیر سید محمد علی حسینی نے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو خط لکھ کر امریکی پابندیوں کے باعث کورونا سے نمٹنے میں درپیش مسائل سے آگاہ کیا ہے...

تفصیلات کے مطابق ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے نمٹنےکیلئے ادویات اور ضروری سامان درکارہے تاہم امریکی پابندیوں کی وجہ سےعلاج میں مشکلات پیش آرہی ہیں.....
خط میں کہا گیا ہے کہ ایران میں اموات کی وجہ ضروری سامان کی کمی ہے...پابندیوں کی وجہ سےمالی وسائل کےاستعمال میں رکاوٹیں ہیں دراصل امریکی پابندیاں ایرانی قوم کےصحت کےحق کی خلاف ورزی ہے...

Comments

Popular posts from this blog

’مجھے لگتا ہے جیسے شیطان میرے اندر ہے‘ کورونا وائرس کا شکار ہونے والی 28 سالہ لڑکی نے سب کو خبردار کردیا

How to Earn Money Online with Swagbucks