کورونا وائرس کیخلاف جنگ , چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان کو شاندار تحفہ دیدیا......
کورونا وائرس کیخلاف جنگ , چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان کو شاندار تحفہ دیدیا......
ہواوے کمپنی نے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن,ایم این ایچ ایس,کو ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کردیا,,ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی کمپنی ہواوے پاکستان نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن... کو 3 لاکھ ڈالر مالیت کا ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کردیا ہے..
ہواوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزارت صحت کوعطیہ کئے جانے والے ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم کے زریعیے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن پاکستان آفس..حکومت پاکستان کی تمام اداے اور ملک بھر میں کورونا پر قابو پانے کیلئے قائم کردہ تمام ایمرجنسی کنٹرول سنٹرز کو منسلک کیا جاسکتا ہے
Comments
Post a Comment