کرونا وائرس کی نشاندہی کرنے والا اسمارٹ ہیلمٹ

پولیس افسران کو جدید ہیلمٹ دے دیے گئے تاکہ وہ متاثرہ افراد کو شناخت کے بعد باآسانی پکڑ سکیں.
یہ ہیلمٹ جسم کا درجہ حرارت ...بخار...اور کرونا وائرس کی دیگر علامات کو باآسانی پکڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے...

ہیلمٹ میں ایسا کیمرہ نصب کیا گیا جو پانچ میٹر کی دوری پر موجود بخار یا کرونا کی علامات والے شخص کی نشاندہی کردے گا....
security person

Comments

Popular posts from this blog

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا