واپس نہ جانے والے عمرہ زائرین کے لیے بڑی سہولت کا اعلان


   
سعودی وزارت حج وعمرہ نے کورونا وائرس کے باعث رک جانے والےعمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے کے لیے خصوصی رعایت کا اعلان کیا ہ...۔
وزارت  ےمتعلقہ اداروں کے اشتراک سے جامع منصوبہ مرتب کیا ہے جس کے تحت ایسے عمرہ زائرین جو سفری پابندی کے باعث وقت مقررہ پر اپنے ملک نہ جاسکے ان پر عائد جرمانے معاف کر دیے جائیں گے....ایسے زائرین اپنےعمرہ ویزا کی  میعاد کی خلاف ورزی پر جرمانے اور قانونی گرفت سے بچنے کے لیے  مہلت کی درخواست دے سکتے ہیں

Comments

Popular posts from this blog

خیرات کرنے میں پاکستان پوری دنیا میں کون سے نمبر پہ ھے....

روپے کی تاریخی بےقدری....ایک ڈالر 168 روپے کا ہوگیا